بالائی انیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سامنے کے چار اوپر کے دانتوں کے پہلو میں ہر جانب بڑا اور مضبوط دانت جس کی جڑیں ثنایا سے زیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سامنے کے چار اوپر کے دانتوں کے پہلو میں ہر جانب بڑا اور مضبوط دانت جس کی جڑیں ثنایا سے زیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں۔